Best Poem of Faheem Iqbal Wani

Welcome To My Kashmir!
Welcome To The Land Of Oppression
The Land Of Blood Shed
Welcome To My Kashmir!

Welcome To The Land Where Life Has No Value
The Land Whose Sons Are Killed For Nothing
Welcome To My Kashmir!

Welcome To The Land Of Custodian Killings
The Land Of Tragedies & Massacres
Welcomw To My Kashmir! . . .
Read the full of Welcome To My Kashmir!
غزل۔ااا
جدائی میں تیری ہر وقت مجھ پہ جو گزرتی ہے
خود تو سمجھتا ہوں پر تم کو سمجھانا نہیں آتا

اک پھول ہوں مسکراتا ہوں غم کے عالم میں بھی
تمہیں مسکراتا دیکھکر مجھے مُرجھانا نہیں آتا

ہے پتا کہ یہ اہلِ دُنیا ستائے گی بہت
پر ساتھ جب تُم ہو تو گبھرانا نہیں آتا

ہر وقت یاد میں تیری تڑپتا رہتا ہوں
خود تو تڑپتا ہوں پر تمکو تڑپانا نہیں چاہتا

ٹھوکر ہی ملے ہر جگہ تب بھی ہوں خوش فہیم
پر تُمہاری کسی فریاد کو ٹھکرانا نہیں چاہتا
. . .
Read the full of غزل۔ااا